پو نے 5 ا گست ( ایجنسیز) مز ید چھ نعشین حا صل کر نے کے بعد ما لن گا و ں میں ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں مر نے وا لو ں کی تعدا د 136 تک پہنچ گئی ہے جبکہ محکمہ صحت کے عہد یدا ر متا ثر ہ جگہ کو صا ف کر ر ہے ہیں ۔ ڈ سٹر کٹ کنٹر
و ل ر و م کے مطا بق 136 ہلا کتو ں میں 53 مر د ‘ 65 عو ر تیں اور 18 بچے شا مل ہیں ۔ این ڈی آ ر ایف کے جو ا نو ں نے 33 جا نور وں کے ڈ ھا نچے بر آ مد کئے ہیں جنہیں گا و ں کے قر یب جلا د یا گیا ۔ با ر ش اور کیچڑ سے بچا و کا مو ں میں ر کا و ٹ پیش آ ر ہی ہے جبکہ بھاری مشینری کو کا م پر لگا یا گیا ہے۔